الپاکا
قسم کلام: اسم
معنی
١ - امریکہ کا ایک جانور جس کے بال لمبےا ور اون کی طرح ملائم ہوتے ہیں ٢ - الپاکا کا اون
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - امریکہ کا ایک جانور جس کے بال لمبےا ور اون کی طرح ملائم ہوتے ہیں ٢ - الپاکا کا اون ٣ - ایک کپڑا جو ریشم یا سوت کے ساتھ الپاکا کا کے اون کے سے ملا کر بنا جاتا ہے اور اسے الپکا بھی کہتے ہیں
جنس: مذکر