الکن
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کی زبان میں لنکت ہو، ہکلا، جو لفظ کو کئی بار ادھورا کہہ کہہ کر پورا الٹے، وہ زبان جس میں لکنت ہو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - جس کی زبان میں لنکت ہو، ہکلا، جو لفظ کو کئی بار ادھورا کہہ کہہ کر پورا الٹے، وہ زبان جس میں لکنت ہو۔ speaking barbarously; stammering stuttering