الکوس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ترکستان کا ایک مشہور پہلوان جسے رستم نے قتل کیا تھا، ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ترکستان کا ایک مشہور پہلوان جسے رستم نے قتل کیا تھا، ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل۔