الگنی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - رسی وغیرہ جو کپڑے ڈالنے کے لیے ادھر ادھر دو کھونٹیوں میں باندھ کر تان دیتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - رسی وغیرہ جو کپڑے ڈالنے کے لیے ادھر ادھر دو کھونٹیوں میں باندھ کر تان دیتے ہیں۔