الہ

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - گھر، جگہ، عموماً ترکیب میں مستعمل، جیسے: ہمالہ، شوالہ۔

اشتقاق

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ اردو میں تراکیب میں بطور لاحقۂ ظرفیت استعمال ہوتا ہے۔

جنس: مذکر