الہیات
قسم کلام: اسم
معنی
١ - علمِ الٰہی ۔ فلسفہ حکمت۔ وہ علم جس سے خدا کے وجوداور ذات و صفات سے بحث کی جاتی ہے
اشتقاق
معانی مرکبات اسم ( مذکر ) ١ - علمِ الٰہی ۔ فلسفہ حکمت۔ وہ علم جس سے خدا کے وجوداور ذات و صفات سے بحث کی جاتی ہے علم الہیات (عربی)
جنس: مذکر