الین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (تعمیرات) دالان کے پاکھوں سے ملا کر لگائے جانے والے ستون کے ادھے، بغلی ستون، پکھوائی در۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (تعمیرات) دالان کے پاکھوں سے ملا کر لگائے جانے والے ستون کے ادھے، بغلی ستون، پکھوائی در۔