الیکشن
معنی
١ - کسی سرکاری یا غیر سرکاری ادارے کی رکنیت وغیرہ کے انتخاب چناؤ (جو کثرت رائے سے ہوتا ہے)۔ "اب الیکشن کی فصل ہے خیر کاہلوں کو کچھ کرنے کا موقع تو مل گیا۔" ( ١٩٦٣ء، مکتوبات عبدالحق، ٢٧١ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٨ء کو سرسید کے "مجموعۂ لیکچرز و اسپیچز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں