الیکٹران

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایٹم کا وہ چھوٹا جزو جو منفی چارج کا حامل ہوتا ہے، ایٹم کا منفی برقیہ۔ "توانائی کی بہت چھوٹی اکائی ہے اس لیے اسے دس لاکھ الیکٹران وولت میں ظاہر کیا جاتا ہے۔"      ( ١٩٦٩ء، حرکیات، ١٣٠ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٩ء کو "حرکیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایٹم کا وہ چھوٹا جزو جو منفی چارج کا حامل ہوتا ہے، ایٹم کا منفی برقیہ۔ "توانائی کی بہت چھوٹی اکائی ہے اس لیے اسے دس لاکھ الیکٹران وولت میں ظاہر کیا جاتا ہے۔"      ( ١٩٦٩ء، حرکیات، ١٣٠ )

اصل لفظ: Electron
جنس: مذکر