اماثل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ لوگ جو ہمسر یا مماثل ہوں، (صفات وغیرہ میں) برابر کے اشخاص۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ لوگ جو ہمسر یا مماثل ہوں، (صفات وغیرہ میں) برابر کے اشخاص۔