امامین
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (لفظاً) دو امام، (مراداً) امام حسن علیہ اور امام حسین علیہ۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (لفظاً) دو امام، (مراداً) امام حسن علیہ اور امام حسین علیہ۔