امانتی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - امانت سے متعلق یا منسوب، امانت میں دی ہوئی یا رکھی ہوئی چیز۔

اشتقاق

معانی صفت نسبتی ١ - امانت سے متعلق یا منسوب، امانت میں دی ہوئی یا رکھی ہوئی چیز۔