امبوتی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک بوٹی کا نام جو زمین پر بچھی ہوتی ہے اور جو تر مقاموں اور سایہ دار جگہوں میں اگتی ہے (پتے میتھی کے پتوں سے کچھ مشابہ، پھول چھوٹا)۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک بوٹی کا نام جو زمین پر بچھی ہوتی ہے اور جو تر مقاموں اور سایہ دار جگہوں میں اگتی ہے (پتے میتھی کے پتوں سے کچھ مشابہ، پھول چھوٹا)۔ a species of sorrel (peculiar to southern India)