امتثال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تعمیل، حکم ماننا، فرمائش کے مطابق کام کرنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تعمیل، حکم ماننا، فرمائش کے مطابق کام کرنا۔