امتصاص
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (لفظاً) جذب، انجذاب، چوسنا (طب) دوا یا سوئی وغیرہ کے ذریعے فاسد مادہ جسم سے خارج کرنے کا عمل۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - (لفظاً) جذب، انجذاب، چوسنا (طب) دوا یا سوئی وغیرہ کے ذریعے فاسد مادہ جسم سے خارج کرنے کا عمل۔ امتصاص نور