امدادی
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - امدادی سے متعلق، جو امداد کے طور پر ہو (انعام یا صلہ نہ ہو)۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت نسبتی ١ - امدادی سے متعلق، جو امداد کے طور پر ہو (انعام یا صلہ نہ ہو)۔ امدادی زاویہ