امر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - آم کا درخت۔ ٢ - دیوتا۔ ١ - جس کو موت نہ آ سکے، لافانی، جاودانی، لازوال۔  انسان کو ہوس ہے جیسے صورت خضر ایسا کوئی جتن ہو کہ بن جایئے امر      ( ١٩٤٢ء، عرش و فرش، ١٥١ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے مرکب لفظ ہے 'آ' لاحقہ نفی کے طور پر استعمال ہوتا ہے اور 'مر'، 'مرنا' مصدر سے مشتق ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٥٧ء کو مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر