امروہی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (موسیقی) ٹیپ کی کھرج سے پہلی کھرج تک واپس آنے کا عمل۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (موسیقی) ٹیپ کی کھرج سے پہلی کھرج تک واپس آنے کا عمل۔