املوک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک گول ٹماٹر کی شکل کا گہرا نارنجی کھٹ مٹھے پھل کا درخت یا اس کا پھل، ایک طرح کا آملہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک گول ٹماٹر کی شکل کا گہرا نارنجی کھٹ مٹھے پھل کا درخت یا اس کا پھل، ایک طرح کا آملہ۔