امنا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لفظاً) بھروسے کے قابل اور امانت دار اشخاص، (مراداً) وقف وغیرہ کے نگراں اصحاب، (انگریزی) ٹرسٹیز۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) بھروسے کے قابل اور امانت دار اشخاص، (مراداً) وقف وغیرہ کے نگراں اصحاب، (انگریزی) ٹرسٹیز۔