امور
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - متعدد امر، بہت سے کام، بہت سے احکام، بہت سی باتیں، معاملات۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - متعدد امر، بہت سے کام، بہت سے احکام، بہت سی باتیں، معاملات۔ امور عامہ