امونیا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نائٹروجن اور ہائیڈروجن کے مرکحب سے پیدا شدہ بے رنگ تیز اور بو رکھنے والی گیس جو بعض دوائےں اور کیمیائی کھادوں میں کام آتی ہے، اڑانے کا کھار۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - نائٹروجن اور ہائیڈروجن کے مرکحب سے پیدا شدہ بے رنگ تیز اور بو رکھنے والی گیس جو بعض دوائےں اور کیمیائی کھادوں میں کام آتی ہے، اڑانے کا کھار۔ Ammonia