امپائر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ شخص جو کھیل میں فریقین سے مقرر ضابطوں پر عمل کرانے اور ہار جیت وغیرہ کا فیصلہ کرنے کے لیے مامور ہو، کھیل کا منصب۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ شخص جو کھیل میں فریقین سے مقرر ضابطوں پر عمل کرانے اور ہار جیت وغیرہ کا فیصلہ کرنے کے لیے مامور ہو، کھیل کا منصب۔