امپیریلزم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شہنشاہیت کا اصول یا دستور، نوآبادیات اور ماتحت سلطنتیں رکھنے کی پالیسی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شہنشاہیت کا اصول یا دستور، نوآبادیات اور ماتحت سلطنتیں رکھنے کی پالیسی۔