امیبا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا خلوی چھوٹا سا کیڑا جو خوردبین سے دکھائی دیتا اور اپنی شکل بدلتا رہتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا خلوی چھوٹا سا کیڑا جو خوردبین سے دکھائی دیتا اور اپنی شکل بدلتا رہتا ہے۔