امیرالامرا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لفظاً) امیروں کا امیر، بڑا دولتمند، (مراداً) ہندوستان کے مسلمان سلاطین کے زمانے کا ایک خطاب جو حکومت کے اعلٰی عہدیداروں کو دیا جاتا تھا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) امیروں کا امیر، بڑا دولتمند، (مراداً) ہندوستان کے مسلمان سلاطین کے زمانے کا ایک خطاب جو حکومت کے اعلٰی عہدیداروں کو دیا جاتا تھا۔