امیرالبحر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بحری فوج کا افسر، فوج کے سمندری بیڑے کا افسر اعلٰی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بحری فوج کا افسر، فوج کے سمندری بیڑے کا افسر اعلٰی۔