ان
معنی
١ - اس کی جمع۔ "جناب والا، میں ان الفاظ کی برداشت نہیں کر سکتا"۔ رجوع کریں: ( ١٩٤٤ء، نواب صاحب کی ڈائری، ١٠٠ ) ٢ - تعظیماً واحد کے لیے مستعمل۔ ع اِن میں وہ شانِ محمد، وہ ہنر حیدر کے
اشتقاق
ہندی زبان میں مستعمل ہے اور ١٥٨٢ء "کلمۃ الحقاءق" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - اس کی جمع۔ "جناب والا، میں ان الفاظ کی برداشت نہیں کر سکتا"۔ رجوع کریں: ( ١٩٤٤ء، نواب صاحب کی ڈائری، ١٠٠ )