انائیت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اپنی زیادہ سے زیادہ مسرت کا مقصد حاصل کرنے کا طریقہ، ہر فعل کی غرض و غایت اپنی ذات کو قرار دینے کا مسلک۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اپنی زیادہ سے زیادہ مسرت کا مقصد حاصل کرنے کا طریقہ، ہر فعل کی غرض و غایت اپنی ذات کو قرار دینے کا مسلک۔