اناجیل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - انجیلیں، حضرت عیسٰی علیہ السلام کے اقوال و افعال کے مجموعے جو چار روایات سے منقول ہیں۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - انجیلیں، حضرت عیسٰی علیہ السلام کے اقوال و افعال کے مجموعے جو چار روایات سے منقول ہیں۔ انا جیل اربعہ