اناری

قسم کلام: صفت

معنی

١ - انار کے رنگ کا۔ سرخ ٢ - کبوتر جس کی آنکھیں سرخ ہوں

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ١ - انار کے رنگ کا۔ سرخ ٢ - کبوتر جس کی آنکھیں سرخ ہوں ٣ - ایک قسم کا سموسہ گل اناری (فارسی)