اناسی
قسم کلام: صفت عددی ( واحد )
معنی
١ - ایک کم اسیّ، ستّر اور نو (ہندسوں میں)، 79۔ "صبح کو پارہ اٹھتر اناسی تک رہتا ہے۔" ( ١٩٣٢ء، سفر حج، ٩٥ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کا لفظ 'اوناشیت' سے 'اُناسی' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٣٢ء کو "سفر حج" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ایک کم اسیّ، ستّر اور نو (ہندسوں میں)، 79۔ "صبح کو پارہ اٹھتر اناسی تک رہتا ہے۔" ( ١٩٣٢ء، سفر حج، ٩٥ )