انامل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - انگلیوں کے سرے جن پر ناخن ہوتے ہیں، (مجازاً) انگلیاں، انگلیوں کے پور۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - انگلیوں کے سرے جن پر ناخن ہوتے ہیں، (مجازاً) انگلیاں، انگلیوں کے پور۔ fingers;  tips of the fingers