انبیق

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - عرق کشید کرنے کے آلے یعنی بھبکے کا ڈھکنا جس کی ٹونٹی سے عرق کھینچ کر باہر نکلتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم آلہ ١ - عرق کشید کرنے کے آلے یعنی بھبکے کا ڈھکنا جس کی ٹونٹی سے عرق کھینچ کر باہر نکلتا ہے۔ A still an alembic