انترا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لفظاً) بیچ کا، درمیانی (موسیقی) گانے کے مکھڑے (پہلے بول) کے بعد کا بول، پہلے کے سوا گیت کے باقی ٹکڑے، گانے کا وہ ٹکڑا جو استائی سے پہلے ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) بیچ کا، درمیانی (موسیقی) گانے کے مکھڑے (پہلے بول) کے بعد کا بول، پہلے کے سوا گیت کے باقی ٹکڑے، گانے کا وہ ٹکڑا جو استائی سے پہلے ہو۔