انتسام

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (لفظاً) باد سحری کا چلنا، (مراداً) پرکیف ہوا کے فرحت بخش ہونے کی کیفیت، فرحت بخشنا۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - (لفظاً) باد سحری کا چلنا، (مراداً) پرکیف ہوا کے فرحت بخش ہونے کی کیفیت، فرحت بخشنا۔ انتسام انتسام (عربی)