انتصاب
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - نصب کرنا، قیام کرنا، پانو پر کھڑا ہونا؛ ذکر کی استادگی۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - نصب کرنا، قیام کرنا، پانو پر کھڑا ہونا؛ ذکر کی استادگی۔ انتصاب النفس (عربی)