انتظامی

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - انتظام سے منسوب: انتظام سے تعلق رکھنے والی بات (جیسے: انتظامی معاملہ)، انتظام کرنے والا (جیسے: مجلسِ انتظامی)۔ "اس کے دماغ میں ایک انتظامی قوت تھی جس سے اس گھر کا کاروبار بخوبی چلا جاتا تھا۔"      ( ١٩٢٣ء، دور فلک، ٧٢ )

اشتقاق

نظم  اِنْتِظام  اِنْتِظامی

مثالیں

اصل لفظ: نظم