انتعاظ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مرد یا عورت کے اعضائے خاص کا جماع کی شدید خواہش میں تناؤ اور ابھار۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - مرد یا عورت کے اعضائے خاص کا جماع کی شدید خواہش میں تناؤ اور ابھار۔