انتقالی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - جائداد وغیرہ منتقل کرنے کا عمل، انتقال۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - جائداد وغیرہ منتقل کرنے کا عمل، انتقال۔ انتقالی اجرا انتقالی بہی انتقالی ڈگری انتقالی رسوم