انتقامی
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - انتقام سے منسوب: انتقام سے تعلق رکھنے والی کارروائی جو انتقام کی غرض سے ہو، جیسے: انتقامی جذبہ، انتقامی کارروائی۔
اشتقاق
معانی صفت نسبتی ١ - انتقام سے منسوب: انتقام سے تعلق رکھنے والی کارروائی جو انتقام کی غرض سے ہو، جیسے: انتقامی جذبہ، انتقامی کارروائی۔