انجدان

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایک پودا جس کے گوند کو ہینگ کہتے ہیں، اشتر غاز۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - ایک پودا جس کے گوند کو ہینگ کہتے ہیں، اشتر غاز۔