انجل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - انجری، دونوں ہاتھوں سے بنایا ہوا لپ، جس طرح دعا مانگنے کے وقت ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - انجری، دونوں ہاتھوں سے بنایا ہوا لپ، جس طرح دعا مانگنے کے وقت ہوتا ہے۔