انجکشن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک پچکاری جیسے آلے میں لگی ہوئی باریک نالیدار سوئی کے ذریعے جسم کے اندر دوا پہنچانے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک پچکاری جیسے آلے میں لگی ہوئی باریک نالیدار سوئی کے ذریعے جسم کے اندر دوا پہنچانے کا عمل۔