انجینیر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تعمیرات یا بجلی اور کلوں وغیرہ کے فنون کا ماہر، انجینیرنگ کا سند یافتہ، مہندس۔ "پلیٹ فارم کے بیچوں وہ ظامل انجینیر کھڑا تھا۔" ( ١٩٤٢ء، مکتوبات عبدالحق، ٢٣٤ )
اشتقاق
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٤٧ء کو "حملات حیدری" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - تعمیرات یا بجلی اور کلوں وغیرہ کے فنون کا ماہر، انجینیرنگ کا سند یافتہ، مہندس۔ "پلیٹ فارم کے بیچوں وہ ظامل انجینیر کھڑا تھا۔" ( ١٩٤٢ء، مکتوبات عبدالحق، ٢٣٤ )
اصل لفظ: Engineer
جنس: مذکر