اندراج

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فہرست وغیرہ میں داخل کیے جانے یا لکھے جانے کا عمل، فہرست بنانا، تحریر کرنا یا کیا جانا، تحریر۔

اشتقاق

معانی مترادفات اسم نکرہ ١ - فہرست وغیرہ میں داخل کیے جانے یا لکھے جانے کا عمل، فہرست بنانا، تحریر کرنا یا کیا جانا، تحریر۔ ریکارڈ (انگریزی)