اندراس

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مٹ جانے کی صورت حال، نیست و نابود ہونا (بیشتر کہنگی اور قدامت کے باعث)۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - مٹ جانے کی صورت حال، نیست و نابود ہونا (بیشتر کہنگی اور قدامت کے باعث)۔