اندرانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - راجا اندر کی زوجہ جس کا ذکر وید سے متعلق لٹریچر میں آتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - راجا اندر کی زوجہ جس کا ذکر وید سے متعلق لٹریچر میں آتا ہے۔