اندرسا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چاول کے خمیری آٹے کی گھی میں تلی ہوئی میٹھی ٹکیاں یا گولیاں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چاول کے خمیری آٹے کی گھی میں تلی ہوئی میٹھی ٹکیاں یا گولیاں۔