انزجار

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - بیزاری، نفرت، کراہت، طبیعت کا کسی بات سے کھسیانا ہو جانا، غصے میں جزبز ہونا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - بیزاری، نفرت، کراہت، طبیعت کا کسی بات سے کھسیانا ہو جانا، غصے میں جزبز ہونا۔